10 جون 2013 - 19:30

ہندوستانی طیاوروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

ابنا: ہندوستانی طیاوروں نے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔ہندوستانی طیاروں نے پاکستانی حدود کی خلاف ورزی ہیڈ سلیمانکی کے قریب کی تاہم پاکستانی فضائیہ کی جانب سے وارننگ پر ہندوستانی طیارے اپنی حدود میں واپس لوٹ گئے ۔سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق2 ہندوستانی طیاروں نے ڈیڑھ منٹ تک پاکستانی فضائی پاکستانی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے5کلومیٹر اندر تک گھس آئے۔......./169